پیوندی موچھیں

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - مصنوعی موچھیں جن کو حلقہ کی صورت بنا کر گالوں پر چپکا لیتے ہیں۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - مصنوعی موچھیں جن کو حلقہ کی صورت بنا کر گالوں پر چپکا لیتے ہیں۔